138۔ صحبت کا اثر

وَاحْذَرْ صَحَابَةَ مَنْ يَفِيْلُ رَاْيُهٗ، وَيُنْكَرُ عَمَلُهٗ فَاِنَّ الصَّاحِبَ مُعْتَبِرٌ بِصَاحِبِہٖ۔ (خط ۶۹) اس آدمی کی صحبت سے بچو جس کی رائے کمزور اور عمل برے ہوں کیونکہ آدمی کا اس کے ساتھی پر قیاس کیا جاتا ہے۔ انسان معاشرتی مخلوق ہے۔ مل جل کر رہنے والی مخلوق ہے۔ انسان ایک دوسرے کی مدد کرتے … 138۔ صحبت کا اثر پڑھنا جاری رکھیں